ذات صلة

جمع

مکہ میں نایاب قرآنی نسخے کی نمائش، زائرین کی دلچسپی میں اضافہ

مکہ مکرمہ کے حِرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

وادیِ توارن: حائل کا تاریخی اور دلکش سیاحتی مقام

حائل ریجن میں واقع وادیِ توارن اپنی قدرتی خوبصورتی...

آسمان میں دلکش فلکی منظر: چاند اور ثریا کا حسین ملاپ

مملکت کے آسمانوں میں گزشتہ شام ایک خوبصورت فلکی...

شبیر جان اور بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شبیر جان کی اپنی بیٹی یشمیرہ جان...

بہروز سبزواری کا پوڈکاسٹرز پر تنقید، آمدن پر سوالات

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حالیہ انٹرویو...

صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی اسکائی پاور فیکٹری سیمینار میں شرکت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کری ایٹو گروپ آف انڈسٹریز کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے اسکائی پاور فیکٹری سیمینار میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے صنعتی ترقی، جدید ٹیکنالوجی اور کاروباری مواقع کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ سیمینار میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی جہاں ملکی صنعت کو مضبوط بنانے اور نئی سرمایہ کاری کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔