ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ایران کی جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے: سعودی سابق انٹیلی جنس چیف

سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے امریکا کے سات دورے کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کے لیے قائل کیا۔

انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ یہ جنگ نیتن یاہو کی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ بلا روک ٹوک اپنی مرضی کے اقدامات کر سکیں۔

شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ ایران کی جوابی کارروائیوں پر امریکی صدر حیران ہوئے، جبکہ سابق سربراہان امریکا بارہا ٹرمپ کو ایران پر حملے سے روکنے کی سفارش کرتے رہے۔

ان کے مطابق ایران ممکنہ طور پر امریکا کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا اور اس کے منفی اثرات سے امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا۔

سابق سعودی انٹیلی جنس چیف نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کی بات اس وقت فراموش کر دی جائے۔