ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے۔ یہ اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق مارچ سے مئی 2026 تک تین ماہ کے لیے ہوگا۔

حکام کے مطابق اس فیصلے سے صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل جولائی تا ستمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی کی قیمت میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا۔