ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

چوہدری شافع حسین کی میاں منظور وٹو کے اہلِ خانہ سے تعزیت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی رہائشگاہ، ماڈل ٹاؤن لاہور میں حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے صاحبزادے میاں خرم جہانگیر وٹو سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔ ملاقات کے دوران مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔