ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کوہاٹ میں دہشتگرد حملہ، پولیس افسران اور شہری کی شہادت پر وفاقی وزیر کی مذمت

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کوہاٹ میں پولیس موبائل پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ڈی ایس پی واحد محمود، دیگر پولیس اہلکاروں اور ایک شہری کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ملک و قوم کا دفاع کیا۔ وفاقی وزیر نے شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔