ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے ساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 13 اگست سے شروع ہو گی۔

پہلا ٹیسٹ ڈارون میں 13 سے 17 اگست تک کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ مکائے میں 22 سے 26 اگست تک ہوگا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ ڈارون میں 2004 کے بعد ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا، جبکہ مکائے میں یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔ آخری بار ڈارون میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 145 رنز سے شکست دی تھی