ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سیالکوٹ: ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے ہلاک

سیالکوٹ میں بھابڑیاں والا موڑ کے قریب درجنوں مویشی ٹرین کی زد میں آ گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 50 سے زائد دنبے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے صورتحال کا جائزہ لیا۔

بورے والا: 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد

دوسری جانب بورے والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک رکشے سے 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مردہ مرغیاں رات کی تاریکی میں گوشت کے طور پر سپلائی کی جا رہی تھیں۔ حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔