ذات صلة

جمع

مدینہ منورہ: سعودی ولی عہد کا مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری

مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبوی ﷺ کا دورہ کیا اور روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دے کر سلام پیش کیا۔

اس موقع پر انہوں نے ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی بھی کی