ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی ایئرپورٹ: دبئی سے آنے والی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد

پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی ایک خاتون کے قبضے سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے۔

کسٹمز حکام کے مطابق برآمد شدہ چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

چاندی کو سرکاری تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ خاتون سے مزید تفتیش جاری ہے۔