ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی، گورنر خیبر پختون خوا، نے کہا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی کا علاج ممکن نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی ہے، جبکہ وفاقی حکومت بانی پی ٹی آئی کا مناسب علاج کروا رہی ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ احتجاجی مقامات پر ہر جگہ 20 سے 25 افراد موجود ہیں اور جتنے لوگ احتجاج کے لیے نکلے ہیں وہ ایک قیدیوں کی وین کے برابر بھی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ جنگی کیفیت سے دوچار ہے اور کابینہ بانی کے علاج کے معاملے پر احتجاج کر رہی ہے۔

گورنر خیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا کہ علی امین گنڈاپور خود بیان دے چکے ہیں کہ وہ محسن نقوی کے ’اچھے بچے‘ تھے۔