ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سندر انڈسٹریل ایکسپو 2026 کا شاندار آغاز — پنجاب میں صنعت و سرمایہ کاری کا نیا باب

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں منعقد ہونے والی تین روزہ سندر انڈسٹریل ایکسپو 2026 کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کیا۔ اس میگا ایونٹ میں 500 سے زائد صنعتی اسٹالز قائم کیے گئے ہیں جہاں جدید ٹیکنالوجی، پیداواری صلاحیتوں اور سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ حکومت پنجاب کی نئی صنعتی پالیسی کے تحت سرمایہ کاروں کو طویل المدتی لیز، بزنس فسیلیٹیشن سینٹرز اور بلاسود قرضہ اسکیم جیسی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ایکسپو صوبے میں صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور معاشی استحکام کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔