ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سندھ پولیس میں اہم تقرریاں، متعدد افسران کے تبادلے

سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر سمیر نور کو ایس ایس پی شہید بینظیر آباد مقرر کیا گیا ہے۔ گریڈ 18 کے افسر شاہ زیب کو ایس ایس پی حیدرآباد جبکہ فدا حسین شاہ کو ایس ایس پی میرپور خاص تعینات کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں، ایس ایس پی کشمور محمد مراد کو ایس ایس پی شکارپور کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا ہے۔