ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد سری لنکن ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا۔
یہ دونوں ٹیموں کا ٹورنامنٹ میں دوسرا میچ ہے۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دی تھی، جبکہ زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرایا تھا۔