ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ، میاں بیوی اور تین بچے گھر سے مردہ ملے

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد مردہ پائے گئے، جن میں میاں بیوی اور ان کے تین کمسن بچے شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات سے معلوم ہوتا ہے کہ بچوں کو گلا دباکر قتل کیا گیا، جبکہ خاتون اور مرد نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔ واقعے کا علم اس وقت ہوا جب پڑوسیوں نے صبح بچوں کو باہر نہ دیکھ کر گھر کا دروازہ توڑا۔
حکام کو گھر سے ایک ویڈیو بیان اور تحریری نوٹ بھی ملا ہے، جس میں اس اقدام کو ذاتی فیصلہ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔