ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

پاک بھارت میچ کی راہ ہموار، سری لنکن صدر کا وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسا نائیکے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد میں تعاون پر وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔
صدر سری لنکا کی جانب سے کی گئی فون کال کے بعد پاکستان نے میچ کے انعقاد پر آمادگی ظاہر کی، جس سے کولمبو میں شیڈولڈ مقابلہ برقرار رہا۔ اس معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے کردار کو سراہا۔
سری لنکن صدر نے کہا کہ کھیل کے تسلسل کے لیے پاکستان کا تعاون قابل تحسین ہے، جبکہ پاک بھارت میچ 15 فروری کو طے شدہ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔