ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

یومِ یکجہتی کشمیر: کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام

آج کشمیری عوام کی لازوال جدوجہدِ آزادی کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے اظہار کا دن ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان کا مؤقف ہمیشہ واضح اور دوٹوک رہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ، پائیدار اور دیرپا حل صرف اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہی ممکن ہے۔ بھارت کی جانب سے جاری مظالم کشمیری عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، اور پاکستان ہر سطح پر کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔