ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

صوفی مولینو آسٹریلیا ویمن ٹیم کی نئی کپتان بن گئیں

آسٹریلوی کھلاڑی صوفی مولینو کو مارچ میں ریٹائر ہونے والی ایلیسا ہیلی کی جگہ آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا۔
مولينو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کا ڈیبیو کریں گی، جبکہ ٹیسٹ اور ون ڈے میں وہ ایلیسا ہیلی کی نائب کپتان رہیں گی۔ بھارت ویمن ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کرتے ہوئے 3 ٹی ٹوئنٹی 3 ون ڈے اور 1 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔
ٹی ٹوئنٹی میچز 15، 19، 21 فروری
ون ڈے: 24، 27 فروری 1 مارچ
ٹیسٹ: 6 مارچ، پرتھ