ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

شیخوپورہ میں کارروائی، ٹرانسفارمر چوری ناکام؛ مریدکے میں واردات جان لیوا بن گئی

نارنگ منڈی، شیخوپورہ میں شہریوں کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران ایک شخص کو ٹرانسفارمر چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ لیسکو حکام کے مطابق ملزمان ٹرک پر دو ٹرانسفارمر منتقل کر رہے تھے، جنہیں ضبط کر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ادھر مریدکے کے نواحی علاقے میں ٹرانسفارمر اتارنے کی کوشش خطرناک ثابت ہوئی، جہاں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک مبینہ چور جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے دوران شور ہونے پر ملزمان نے فائرنگ کی جس سے ان کا اپنا ایک ساتھی گولی لگنے سے مارا گیا۔ دیگر افراد موقع سے فرار ہوگئے اور سامان وہیں چھوڑ گئے۔