ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

کراچی میں گمشدہ تین کمسن بچے مل گئے، اہلِ خانہ کی تلاش جاری

کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس کو تین کم عمر بچے ملے ہیں جو خود کو لاہور کا رہائشی بتا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق بچوں کی عمریں تقریباً تین سے آٹھ سال کے درمیان ہیں اور وہ سنگر چورنگی کے قریب پائے گئے۔
العلا میں ہیرو ایکسپیریئنس: فضا سے
صحرا تک ایک یادگار سفر
تازه ترین January 28, 2026
بچوں نے اپنے نام آمنہ، طلحہ اور زینب بتائے ہیں جبکہ والدین اور قریبی رشتہ داروں کے نام بھی فراہم کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ لاہور سے کراچی آئے تھے اور سفر کے دوران ٹرین سے اترنے پر پیچھے رہ گئے۔
پولیس نے بچوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کے بعد ایدھی ویلفیئر کے سپرد کردیا ہے۔ حکام نے اہلِ خانہ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر کورنگی عوامی کالونی تھانے سے رابطہ کریں۔