ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

رحیم یار خان میں مطلوب ڈاکو سمیت 22 افراد نے سرنڈر کر دیا

رحیم یار خان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی ملی ہے جہاں بدنام زمانہ ڈاکو چھوٹو کوش نے اپنے 21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
قصیم میں ہائیڈروپونک فارمنگ پانی کی بچت اور پیداوار میں اضافہ
تازه ترین January 27, 2026
ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 106 ڈاکو سرنڈر کر چکے ہیں۔
پولیس کے مطابق سرنڈر کرنے والے افراد میں ایسے ملزمان بھی شامل ہیں جن کے سروں کی قیمت 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک مقرر تھی، اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔