ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پولیس نفری کی کمی، ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپسی کی وجہ ہو سکتی ہے: سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ شہر میں پولیس اہلکاروں کی کمی کے باعث ممکن ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہو۔ ان کے مطابق خود ان کے پاس اور حکومتی اراکین سندھ اسمبلی کو بھی سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ صوبے میں فرانزک لیب کا اب تک فعال نہ ہونا حکومتی کمزوری رہی، تاہم سال کے اختتام تک لیب کام شروع کر دے گی۔
گل پلازا سے متعلق انہوں نے کہا کہ متاثرہ دکانداروں کو قریبی دو پلازوں میں منتقل کرنے کے لیے مالکان سے بات چیت جاری ہے، جہاں مجموعی طور پر 850 دکانوں کی گنجائش ہے۔ ایک کمیٹی نقصان کا تخمینہ لگا کر تین ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی اور حکومت ازالہ کرے گی۔