ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

لائیو شو میں نشو بیگم اور صاحبہ کے تعلقات میں صلح

سینئر اداکاره نشو بیگم اور ان کی بیٹی صاحبہ کے تعلقات میں دوری کے بعد دوبارہ گرم جوشی پیدا ہوگئی ہے۔ یہ صلح نشو بیگم کے نئے لائیو شو کے دوران ہوئی جب صاحبہ اچانک اپنی والدہ کے کچن میں داخل ہوئیں اور انہیں گلے لگا لیا۔
برطانوی سائیکل سوار مکہ سے مدینہ تک 550 کلومیٹر کا سفر، دل کے امراض کے شکار بچوں کے لیے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں
نشو بیگم نے کہا کہ بیٹی سے ملاقات کے بعد وہ خود کو دوبارہ جوان اور توانائی سے بھرپور محسوس کر رہی ہیں اور بچوں کی محبت سے ان کی زندگی میں خوشی اور حوصلہ آیا ہے۔ صاحبہ نے بھی کہا کہ انسان کو اپنی خواہش کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے چاہیے لوگ کچھ بھی کہیں۔
تازه ترین January 26, 2026
مداحوں نے اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا اور وی لاگ پر دعاؤں اور نیک تمناؤں کے کمنٹس کیے۔ یاد رہے کہ 2024 میں صاحبہ نے پہلی بار اپنے حقیقی والد سے ملاقات کی تھی، جس کے بعد بیٹی اور والدہ کے تعلقات میں سرد مہری دیکھنے میں آئی تھی۔