ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

کینیڈا نے چین کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل کی خبروں کی تردید کر دی

کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتی۔ ان کے مطابق حالیہ چین کینیڈا انتظامات صرف چند مخصوص شعبوں میں محصولات میں محدود کمی تک ہیں، اسے مکمل فری ٹریڈ ڈیل نہیں کہا جا سکتا۔
کارنی نے یہ بھی کہا کہ کینیڈا کسی ایسی معیشت کے ساتھ وسیع تجارتی معاہدہ نہیں کرے گا جسے نان مارکیٹ اکانومی سمجھا جاتا ہو۔
ان کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ بڑے پیمانے پر تجارتی تعاون بڑھایا تو امریکا سخت ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کینیڈا کو چینی مصنوعات کے لیے راستہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔