ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

کرسٹیانو رونالڈو کا فلمی دنیا میں قدم رکھنے کا امکان، سابق آرسنل اسٹار کا بڑا دعویٰ

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کھیلوں کے بعد فلمی دنیا میں جلوہ گر ہونے کے قریب دکھائی دے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو ایک ہزار گولز کے تاریخی سنگِ میل کے قریب پہنچ چکے ہیں، جو انہیں فٹبال کی تاریخ کا منفرد کھلاڑی بنا دے گا۔
سالہ رونالڈو نے سعودی کلب کے ساتھ اپنا معاہدہ 2027 تک بڑھا لیا ہے، جبکہ ورلڈ کپ جیتنے والے سابق آرسنل اسٹار ایمانوئل پیٹی نے ایک انٹرویو میں ان 40 کے فلمی کیریئر کا عندیہ دیا ہے۔ پیٹی کے مطابق رونالڈو میں فلمی اسٹار بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں اور ان جیسا کرشماتی اور ذہنی طور پر مضبوط انسان کم ہی دیکھا گیا ہے۔
ایمانوئل پیٹی کا کہنا تھا کہ حیرت ہے فلموں میں کھلاڑیوں کی تعداد کیوں کم ہے، جبکہ رونالڈو جیسے سپر اسٹار ہالی ووڈ میں بڑی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ مستقبل میں رونالڈو آسکر ایوارڈ بھی جیت سکتے ہیں اور ان کی زندگی پر فلم بننا بعید از قیاس نہیں۔
واضح رہے کہ یہ بیان اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اداکار ون ڈیزل نے تصدیق کی تھی کہ کرسٹیانو رونالڈو آئندہ فاسٹ اینڈ فیوریس فلم میں نظر کی فہرست کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بھی قرار پائے ہیں۔ Sportico آئیں گے۔ دوسری جانب رونالڈو حال ہی میں