ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

امریکا کا وینزویلا کے تیل پر دباؤ برقرار، ایک اور جہاز تحویل میں لے لیا

امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا کے تیل سے وابستہ ایک اور بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ وینزویلا سے منسلک ساتواں جہاز ہے جسے قبضے میں لیا گیا ہے۔
امریکی سدرن کمانڈ نے بتایا کہ موٹر ویسل ساگیٹا کو بغیر کسی مزاحمت کے کنٹرول میں لیا گیا، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس کارروائی میں کوسٹ گارڈ نے براه راست کردار ادا کیا یا نہیں۔
یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر دباؤ اور کنٹرول کی پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔