ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

مظفرگڑھ میں کمسن بچوں کی اموات، ایک ماہ میں 9 جانیں ضائع

مظفر گڑھ کی ایک بستی میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 9 کم عمر بچے بیماری کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ اہل علاقہ کے مطابق بچوں کو پہلے تیز بخار ہوتا، پھر منہ پر سوجن آجاتی اور چند دنوں میں حالت بگڑ جاتی۔ جاں بحق بچوں کی عمریں ڈیڑھ سے 6 سال کے درمیان تھیں۔
محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ اور فوت ہونے والے بچوں میں وائرل نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے، جبکہ بروقت اسپتال نہ لے جانے کے باعث اموات میں اضافہ ہوا۔
صحت حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں اسکریننگ جاری ہے، 11 بیمار بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور 37 بچوں کی ویکسینیشن بھی مکمل کر لی گئی ہے۔