ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سانحہ گل پلازا: وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے گل پلازا میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں وہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور جاں بحق افراد کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اس موقع پر میاں فخر پگانوالہ نے بھی سانحے پر افسوس کا اظہار کیا اور متاثرین سے ہمدردی کا اعلان کیا۔