ذات صلة

جمع

وادیِ توارن: حائل کا تاریخی اور دلکش سیاحتی مقام

حائل ریجن میں واقع وادیِ توارن اپنی قدرتی خوبصورتی...

آسمان میں دلکش فلکی منظر: چاند اور ثریا کا حسین ملاپ

مملکت کے آسمانوں میں گزشتہ شام ایک خوبصورت فلکی...

شبیر جان اور بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شبیر جان کی اپنی بیٹی یشمیرہ جان...

بہروز سبزواری کا پوڈکاسٹرز پر تنقید، آمدن پر سوالات

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حالیہ انٹرویو...

پی سی بی میں اہم تقرری: اسامہ شیرون کو این او سی جاری

پنجاب حکومت نے اسامہ شیرون کو پاکستان کرکٹ بورڈ...

الخرج پارک: ریاض ریجن میں کیمپنگ، گھڑسواری اور تفریح کے جدید مواقع

ریاض ریجن میں الخرج میونسپلٹی نے 20 لاکھ مربع میٹر رقبے پر الخرج پارک کا افتتاح کیا ہے، جس کا مقصد سیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔
پارک میں کیمپنگ ایریا، ہاٹ سیٹنگ کے ساتھ ریستوران بچوں کے لیے گھڑ سواری زون اور فیملیز کے لیے پکنک و باربی کیو کے لیے 45 مقامات شامل ہیں۔ دو لاکھ مربع میٹر کے علاقے کو سیزنل پھولوں سے سجایا گیا ہے تاکہ وزیٹرز مقامی نباتات سے بھی روشناس ہوں۔
الخرج میونسپلٹی کے مطابق پارک ہفتے کے ساتوں دن کھلا رہے گا، اور یہ معیار زندگی بڑھانے اور قدرتی مقامات کی ترقی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔