ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ڈاکٹر لالانی: ری پبلکنز مڈٹرم انتخابات خود نہیں جیت سکتے، ڈیموکریٹس کو فائدہ ہوگا

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسمبلی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی خود مڈٹرم انتخابات جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی عوام میں عدم اطمینان بڑھ رہا ہے۔
لالانی کے مطابق حکومت کی امیگریشن بارڈر سیکیورٹی اور معیشت میں کارکردگی کمزور ہے، جس کے باعث ری پبلکنز اب امریکیوں کی توجہ مبذول کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں، جیسے ٹیرف یا وینزویلا کی صورتحال کو اجاگر کرنا۔
ڈاکٹر لالانی نے کہا کہ اگر ڈیموکریٹس اپنے ہدف پر فوکس رکھیں اور ووٹر ٹرن آؤٹ بہتر ہو، تو انہیں انتخابات میں کامیابی کے واضح امکانات ہیں۔