ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

کابل میں چینی ریسٹورنٹ پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک چینی ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے لے لی ہے، جس میں 7 افراد جان سے گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے۔
سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے ساحلوں کے لیے نئے ریگولیٹری ضوابط نافذ
تازه ترین January 20, 2026
اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک چینی نژاد مسلمان اور 6 افغان شہری شامل ہیں۔ دھماکا ریسٹورنٹ کے باورچی خانے کے قریب ہوا، جو ایک چینی اور ایک افغان شہری کی شراکت سے چلایا جا رہا تھا۔