ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پی ایس ایل میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری، عوام میں جوش و خروش

پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نئی ٹیموں کی شمولیت پر دونوں شہروں کے شہریوں نے خوشی اور جوش کا اظہار کیا ہے۔ شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ نئی ٹیموں کے آنے سے پی ایس ایل مزید دلچسپ اور رنگا رنگ ہو جائے گی۔
عسیر میں دستکاروں کے لیے تربیی پروگرام، سعودی ورثے کی تشہیر کا موقع
حیدرآباد کے عوام کا کہنا ہے کہ اپنی ٹیم کی موجودگی باعث فخر ہے اور اس سے مقامی ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ شہریوں کو امید ہے کہ حیدرآباد سے با صلاحیت کھلاڑی قومی سطح پر ابھریں گے۔
تازه ترین January 9, 2026
ادھر سیالکوٹ کے شائقین بھی نہایت پرجوش دکھائی دیے اور کہا کہ وہ بھرپور انداز میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں گے، جس سے شہر کی پہچان مزید مضبوط ہوگی۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں جبکہ آٹھویں ٹیم 185 کروڑ روپے میں خریدی گئی ہے، جن کے نام بالترتیب حیدرآباد اور سیالکوٹ رکھے گئے ہیں۔