ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

بھارت: شوٹنگ ٹیم کے کوچ پر سنگین الزامات، پولیس نے حراست میں لے لیا

بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ انکوش بھردواج کو ایک کم عمر قومی شوٹر کی شکایت پر ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ 17 سالہ کھلاڑی نے فرید آباد کے ایک ہوٹل میں پیش آنے والے واقعے کی نشاندہی کی ہے۔
شکایت دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے دوران کارکردگی کے جائزے کے سلسلے میں سامنے آئی، جس کے بعد ہریانہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کوچ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور ہوٹل سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی طلب کی گئی ہے۔
ادھر شوٹنگ ایسوسی ایشن نے بھی کوچ کو معطل کرتے ہوئے داخلی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔