ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سڈنی ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا پلڑا بھاری، ایشیز 1-4 سے اپنے نام

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو کامیابی نہ مل سکی اور آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلا گیا میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 384 اور دوسری میں 342 رنز اسکور کیے، جبکہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 567 رنز بنائے۔ دوسری اننگز میں 160 رنز کا ہدف آسٹریلوی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ابتدائی تین ٹیسٹ جیت کر سیریز پہلے ہی یقینی بنا لی تھی، جبکہ چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو واحد کامیابی ملی تھی۔