ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

آرمی چیف کا جدید جنگی تقاضوں کے مطابق تیاریوں پر زور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی اور تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے مستقبل کی جنگوں کے لیے جدید سوچ اور جدت اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
دورے کے دوران آرمی چیف نے جوانوں کی فلاحی اور تفریحی سہولتوں کو سراہا اور سی ایم ایچ لاہور کے بہائی کیئر سینٹر میں طبی عملے کی خدمات کی تعریف کی۔ افسران سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملکی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے، جبکہ جوانوں کی فٹنس مورال اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔