ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بیت المقدس میں احتجاج کے دوران بس حادثہ، ایک ہلاک متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاج کے دوران ایک تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں ایک 18 سالہ اسرائیلی نوجوان ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہزاروں آرتھوڈوکس یہودی فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ حادثے کے بعد مظاہرین نے سڑکیں بند کر دیں، بسوں پر پتھراؤ کیا اور پولیس پر مختلف اشیا پھینکیں، جبکہ بعض مقامات پر کچرے کے ڈبوں کو بھی آگ لگا دی گئی۔