ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کیس: سندھ ہائی کورٹ کا اہم عبوری حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت سے متعلق کیس میں حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو 9 جنوری کے لیے نوٹس بھیج دیے ہیں۔ کے ایم سی کے ترجمان کے مطابق عدالت کا عبوری حکم کے ایم سی کے مؤقف کے حق میں آیا ہے، جبکہ ایف آئی اے کو مقدمے پر مزید کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بلڈنگ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سیل کی گئی تھی۔