ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

جزیرہ ’عثر‘: تاریخی تہذیبوں اور قدرتی حسن کا شاہکار

جازان ریجن کے صبیا کے ساحلی علاقے میں واقع جزیرہ عثر صدیوں سے مختلف تہذیبوں کا گواہ رہا ہے۔ تاریخی گاؤں راس الطرفہ، جو جزیرے کے قریب واقع ہے، اسلام کے ابتدائی دور سے تعلق رکھتا ہے اور ماضی میں تجارتی لحاظ سے اہم مرکز رہا۔ یہاں کی بندرگاہ پر ہندوستان چین مصر، شام اور افریقہ سے تجارتی جہاز لنگر انداز ہوتے تھے۔
عثر کی اقتصادی اہمیت میں اضافہ یہاں کی ٹکسال العثری دینار کی وجہ سے ہوا، جس کے کچھ سکے اب مدینہ منورہ قطر اور پیرس کے میوزیم میں محفوظ ہیں۔ جزیرہ آج بھی اپنے قدرتی مناظر، گھنے مینگرو جنگلات اور ساحلی خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کے لیے پرکشش مقام ہے۔ ٹور گائیڈ عبدہ الجعفری کے مطابق جزیرہ اپنے نیلے سمندر اور تازہ ہوا کے باعث تفریح کے شوقین افراد کے لیے دلکش تجربہ پیش کرتا ہے۔