ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سعودی وزیر خارجہ قاہرہ پہنچ گئے، صدر سیسی سے ملاقات متوقع

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک سرکاری دورے پر اتوار کی شام قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ آج مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور مصری ہم منصب بدر عبد العاطی سے ملاقات کریں گے۔
اس دورے کے دوران سعودی اور مصری رہنما مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے اور خطے کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت پر بھی بات ہوگی۔