ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

ٹی 20 ورلڈکپ: آئی سی سی بنگلادیش کی درخواست پر غور کرے گا، فیصلہ آسان نہیں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلان کے بعد کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت نہیں جائیں گے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنگلادیش کی درخواست پر غور کرے گا، تاہم معاملہ آسان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی فوری جائزہ لے گا اور دو روز میں آفیشلز کا اجلاس ہوگا، مگر جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ بنیادی طور پر بی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان ہے اور آئی سی سی کا شامل ہونا مناسب نہیں۔ بنگلادیش کے انکار سے ایونٹ کے شیڈول میں بڑی تبدیلیاں درکار ہوں گی، جس سے گروپ میچز اور سپر ایٹ مرحلے پر اثر پڑ سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بھی بنگلادیش کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی اس درخواست کو مسترد کر سکتا ہے اور بنگلادیش کو ورلڈکپ میں شرکت سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے۔