ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ٹرمپ کی ایلون مسک کی صلاحیتوں کی تعریف، ’’سپر جینئس‘‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو غیر معمولی ذہانت کا حامل شخص قرار دیتے ہوئے انہیں سپر جینئس“ کہا ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایلون مسک سے کچھ غلطیاں بھی ہوتی ہیں، تاہم وہ نیک نیتی سے کام کرتے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ اور ایلون مسک نے حال ہی میں مار اے لاگو میں ایک ساتھ کھانا کھایا، جبکہ ایلون مسک نے بھی سوشل میڈیا پر ٹرمپ اور خاتون اول کے ساتھ عشائیے کا ذکر کیا۔