ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

کراچی میں بڑی دہشت گرد کارروائی ناکام، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ کے علاقے سے چار ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا جو ڈرموں میں بھر کر شہر منتقل کیا جا رہا تھا۔
حکام کے مطابق کارروائی کے دوران 60 ڈرم 5 گیس سلنڈر اور ایک منی ٹرک تحویل میں لے لیا گیا۔ یہ کارروائی زیر حراست دہشت گردوں کی معلومات پر کی گئی، جبکہ بم ڈسپوزل اسکوڈ نے برآمد شدہ مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔