ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

’ایکسپو 2030 ریاض‘ انفراسٹرکچر کی تیز تعمیر کے لیے نسما اینڈ پارٹنرز کے ساتھ معاہدہ

ایکسپو 2030 ریاض نے انفراسٹرکچر کی تعمیر کو تیز کرنے کے لیے مین یوٹیلیٹیز اینڈ سول ورکس پیکج کا معاہدہ نسما اینڈ پارٹنرز کے ساتھ کیا ہے۔ اس پیکج کے تحت سائٹ میں سڑکیں، پانی و سیوج کے نیٹ ورکس، بجلی اور مواصلات کے نظام اور الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز تیار کیے جائیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایونٹ کی تعمیر کے مراحل میں ایک سنگ میل ہے اور شیڈیول کے مطابق منصوبہ مکمل کرنے میں مدد دے گا۔ نسما اینڈ پارٹنرز نے معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توجہ اعلیٰ معیار کے انفراسٹرکچر کی تعمیر پر مرکوز رہے گی، جو ایونٹ کی بنیاد بنے گا۔