ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ کے جواب نے مودی پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کے ایک جواب نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا مرکز بنا دیا۔ ایک صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں سے ان پڑھ اور بعد ازاں احمق شخص کو ہٹانے کا کہا گیا تو گروک نے دونوں بار مودی کو تصویر سے الگ کر دیا۔ یہ معاملہ تیزی سے وائرل ہو گیا جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں، جبکہ مودی کے حامیوں نے اس پر ناراضی کا اظہار بھی کیا ہے۔