ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پُرتشدد، 6 ہلاکتیں

ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں ہوئیں، جن میں 6 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پانچ روز سے جاری مظاہرے شدت اختیار کر چکے ہیں۔ ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث 30 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جبکہ بدھ کے روز تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بھی بند رہے۔