ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کو جلد ختم کرایا جائے کیونکہ اس سے تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔
دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے بتایا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے، جس کے لیے وفاقی حکومت نے پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی میں متعلقہ سرکاری حکام شامل ہیں اور مذاکرات کا پہلا مرحلہ آج آن لائن ہوگا، جبکہ وزیرِ مواصلات سے ملاقات 15 دسمبر کی شام متوقع ہے۔
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، ایف پی سی سی آئی کا فوری حل کا مطالبہ

