کراچی کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر بنگالی پاڑہ میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس اس کی تلاش میں مصروف ہے۔
ریسکیو رپورٹ کے مطابق شہر میں رواں سال بھاری گاڑیوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 245 تک پہنچ گئی ہے۔

