ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب گلوبل فنانس کانفرنس کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب گلوبل ڈویلپمنٹ فنانس کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے، جہاں تین روزہ اجلاس میں 120 سے زائد اداروں کے 100 سے زیادہ عالمی اور علاقائی ماہرین شریک ہوں گے۔

اپنی مصروفیات کے دوران وہ سعودی وزارتِ خزانہ کی اعلیٰ قیادت اور این ڈی ایف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ کلائمیٹ فنانسنگ تک بہتر رسائی کے موضوع پر اظہارِ خیال کریں گے اور مختلف بین الاقوامی میڈیا اداروں کو انٹرویوز بھی دیں گے۔