ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

حیدرآباد میں CNG اسٹیشن پر وین میں دھماکا، آگ لگنے سے 5 افراد زخمی

حیدرآباد بائی پاس کے قریب ایک سی این جی اسٹیشن پر گیس بھروانے کے دوران وین میں اچانک دھماکا ہوا جس کے بعد وین آگ کی لپیٹ میں آکر مکمل طور پر جل گئی۔
ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا، تاہم حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری امداد دی گئی۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔