ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کی بھرپور شرکت— 11 کھلاڑی ایکشن کے لیے تیار

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں اس بار پاکستان کے 11 کرکٹرز حصہ لیں گے۔ کچھ کھلاڑیوں کو ڈرافٹ کے دوران چُنا گیا جبکہ چند کے ساتھ براہِ راست معاہدے کیے گئے ہیں۔

خواجہ نافع اور صفیان مقیم رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے، جب کہ صاحبزادہ فرحان، محمد نواز اور جہانداد خان راج شاہی وارئیرز کا حصہ بن گئے ہیں۔

احسان اللّٰہ اور حیدر علی نوکخالی ایکسپریس میں شامل ہیں، عثمان خان ڈھاکا کیپٹلز جبکہ ابرار احمد چٹاگانگ رائلز کے لیے میدان میں اتریں گے۔

سلہٹ ٹائٹنز نے صائم ایوب اور محمد عامر کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
بی پی ایل کے 26 دسمبر سے آغاز کا امکان ہے۔