ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پشاور میں گیس پائپ لائن دھماکا دہشت گردی قرار، تین اضلاع میں سپلائی معطل

پشاور کے علاقے حسن خیل میں گیس پائپ لائن پر ہونے والا دھماکا دہشت گردی کا واقعہ قرار دے دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے کیا گیا، جس میں ڈیڑھ کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا۔

جائے وقوعہ کے معائنے کے دوران پائپ لائن کے ساتھ نصب کیا گیا ایک اور بارودی مواد بھی بروقت ناکارہ بنا دیا گیا۔ دھماکے کے باعث صوبے کے تین اضلاع میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔